بڑا کنوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کیوڑے کے قسم کا ایک پیڑ جس کے پتے کوچ کی طرح لمبے لمبے نکلے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کیوڑے کے قسم کا ایک پیڑ جس کے پتے کوچ کی طرح لمبے لمبے نکلے ہوتے ہیں۔